جمہوریہ موردوويا میں بچوں اور جوانوں كے مابين قرآنی مقابلہ

IQNA

جمہوریہ موردوويا میں بچوں اور جوانوں كے مابين قرآنی مقابلہ

14:47 - September 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1988012
بين الاقوامی گروپ: جمہوریہ موردوويا كے مفتيوں كے تعاون سے اس ملك كے بچوں اور جوانوں كے مابين قرآن كا مقابلہ منعقد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "islam rf" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی مقابلہ رمضان المبارك كی مناسبت سے ركھا گيا ہے۔
اس قرآنی مقابلے میں مختلف عمر كے افراد شركت كر رہے ہیں۔
واضح رہے كہ موردوويا روس كی ايك خود مختار رياست ہے جس كا دارالحكومت "سارانسك" ہے اور اس كی آبادی ايك ملين كے قريب ہے۔
648416

نظرات بینندگان
captcha