اسرائيل كے ساتھ مذاكرات، اسلام كے ساتھ خيانت كے مترادف ہیں: محمد باقر المہری

IQNA

اسرائيل كے ساتھ مذاكرات، اسلام كے ساتھ خيانت كے مترادف ہیں: محمد باقر المہری

14:33 - September 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1988013
بين الاقوامی گروپ: كويت میں مراجع عظام كے نمائندہ نے كہا ہے كہ بعض عرب ممالك كی طرف سے اسرائيل كے ساتھ مزاكرات، اسلام كے ساتھ خيانت كے مترادف ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كويت میں منعقد ہونے والے ايك سيمينار سے خطاب كرتے ہوئے محمد باقر المہری نے كہا ہے كہ اسرائيل كے ساتھ مزاكرات كرنا اسلام كے ساتھ خيانت كے مترادف ہے۔
انہوں نے كہا افسوس كی بات ہے كہ ابھی بھی بہت سارے مغربی ممالك كے باشندے اسلام كے بارے میں صحيح معلومات نہیں ركھتے اور اسلام كو ايك دہشت گرد مذہب كے طور پر جانتے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ اسلام انتہائی امن وسكون كا مذہب ہے اور اسلام میں جنگ بھی فتنہ و فساد كو ختم كرنے كے لئے كی جاتی ہے۔
647628

نظرات بینندگان
captcha