Oic كی جانب سے اسلام مخالف آن لائن گيم كی مذمت

IQNA

Oic كی جانب سے اسلام مخالف آن لائن گيم كی مذمت

14:39 - September 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1988023
بين الاقوامی گروپ: oic نے ايك بيان میں آسٹريا میں آن لائن اسلام مخالف گيم كی مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے oic كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ oic كے ترجمان نے اسلام مخالف گيم جس كا عنوان "مسجد خداحافظ" ہے اور جس میں گيم كھيلنے والا مساجد كے مناروں كو ٹارگٹ بناتا ہے كی شدت سے مذمت كی ہے۔
بيانیہ میں كہا گيا ہے كہ یہ بات قابل افسوس ہے كہ یہ گيم آسٹريا جيسے ملك میں جاری ہے جہاں اسلام كو سركاری اور ہر ايك مذہب كے طور پر تسليم كيا گيا ہے۔
انہوں نے آسٹريا كی حكومت سے تقاضا كيا كہ آئندہ اس قسم كی اسلام مخالف سرگرميوں كا سختی سے نوٹس ليا جائے۔
648365

نظرات بینندگان
captcha