يمن میں جوانوں كے مابين حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

يمن میں جوانوں كے مابين حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

14:42 - September 05, 2010
خبر کا کوڈ: 1988024
بين الاقوامی گروپ: يمن كے شہر عدن میں جوانوں كے مابين حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے يمن كی سركاری خبررساں ايجنسی "سباء نیٹ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ شركاء نے تين شعبہ جات حفظ قرآن، ۱۰ پارے، حفظ كل قرآن اور حفظ ۲۰ پارے میں ايك دوسرے كے ساتھ مقابلہ كيا ہے "خالد عبدالناصر" نے اول پوزيشن حاصل كی ہے۔
عدن شہر كے ثقافتی و سماجی سنٹر كہ جہاں یہ مقابلے منعقد ہوئے ہين كہ انچارج جناب "الخضر ناصر الصور" نے كہا ہے كہ رمضان المبارك میں ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد یہ ہے كہ جوانوں كو زيادہ سے زيادہ قرآن مجيد كی طرف راغب كيا جائے گا۔
648236

نظرات بینندگان
captcha