بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "المحيط" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس فلسطينی خاتون نے كہا ہے كہ خداوند عالم كی توفيق شامل ہوتی ہے كہ میں ۷۴ سال كی عمر میں قرآن مجيد حفظ كر ليا ہے۔
انہوں نے كہا كہ چار سال قبل قرآن مجيد كو حفظ كرنا شروع كيا ہے اور خداوند عالم كی توفيق سے قريبی مسجد سے حفظ قرآن شروع كيا اور میں نے پورا قرآن حفظ كر ليا ہے۔
648444