ميلان كے اسقف اعظم كی طرف سے اس شہر میں مسجد كی تعمير كا تقاضا

IQNA

ميلان كے اسقف اعظم كی طرف سے اس شہر میں مسجد كی تعمير كا تقاضا

17:27 - September 06, 2010
خبر کا کوڈ: 1989010
بين الاقوامی گروپ: ميلان كے اسقف اعظم "ڈيو نيجی تتامانزی" نے كہا ہے كہ مزہبی مقامات كی تعمير مسلمانوں كا حق ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے اخبار "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ميلان كے مسلمانوں كو رمضان المبارك میں اپنے مذہبی پروگرام منعقد كرنے كے سلسلہ میں دشواريوں كا سامنا كرنا پڑا ہے چنانچہ ان كا یہ قانونی حق ہے كہ وہ اپنے لیے مذہبی مقامات كی تعمير كریں ان خيالات كا اظہار ميلان كے اسقف اعظم نے ايك پريس كانفرنس میں خطاب كرتے ہوئے كيا ہے۔
واضح رہے كہ اٹلی كے وزير داخلہ جو اسلام دشمنی میں مصروف ہیں نے اسقف اعظم كے اس بيان كی بھی شدت سے مخالفت كی ہے۔
649449
نظرات بینندگان
captcha