بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے تركی كے اخبار "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ميلان كے مسلمانوں كو رمضان المبارك میں اپنے مذہبی پروگرام منعقد كرنے كے سلسلہ میں دشواريوں كا سامنا كرنا پڑا ہے چنانچہ ان كا یہ قانونی حق ہے كہ وہ اپنے لیے مذہبی مقامات كی تعمير كریں ان خيالات كا اظہار ميلان كے اسقف اعظم نے ايك پريس كانفرنس میں خطاب كرتے ہوئے كيا ہے۔
واضح رہے كہ اٹلی كے وزير داخلہ جو اسلام دشمنی میں مصروف ہیں نے اسقف اعظم كے اس بيان كی بھی شدت سے مخالفت كی ہے۔
649449