مراكش میں منعقدہ قرآنی مقابلوں كے ممتازين كی تجليل كی گئی

IQNA

مراكش میں منعقدہ قرآنی مقابلوں كے ممتازين كی تجليل كی گئی

14:40 - September 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1989791
بين الاقوامی گروپ: مراكش كے صوبہ "طنجھ تطوان" میں ممتازين كی تجليل كی گئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "MAP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تقريب كے موقع پر مراكش كے اعلی سركاری اہل كار بھی موجود تھے اور ممتازين كو نفيس انعامات سے نوازا گيا۔
اسی طرح "طنجہ" شہر كے علماء كی بھی قدردانی كی گئی۔
واضح رہے كہ رمضان المبارك كی مناسبت سے مراكش میں قرآنی مقابلوں كا انعقاد ہوا تھا جس میں ۱۶۰۰ افراد نے شركت كی تھی۔
650351

نظرات بینندگان
captcha