پاكستان میں اسلامی خوشنويسی كی نمائشگاہ كا انعقاد

IQNA

پاكستان میں اسلامی خوشنويسی كی نمائشگاہ كا انعقاد

15:20 - September 07, 2010
خبر کا کوڈ: 1989869
بين الاقوامی گروپ: پاكستان میں سالانہ خوشنويسی كا انعقاد كيا جا رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ "Daily times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائشگاہ كا مقصد اسلامی كلچر كا تعارف اور پاكستانی سيلاب زدگان كی امداد جمع كرنا ہے۔
اس نمائشگاہ كے انچارج "طغير نصير" نے كہا ہے كہ خوشنويسی ايك اسلامی آرٹ ہے اور اسے معاشرہ كا ہر طبقہ عزت كی نگاہ سے ديكھتا ہے۔
649523
نظرات بینندگان
captcha