كويت میں قومی سطح پر قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا: ناصر الكندری

IQNA

كويت میں قومی سطح پر قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا: ناصر الكندری

14:29 - September 08, 2010
خبر کا کوڈ: 1990588
بين الاقوامی گروپ: كويت كے ادارہ اوقاف نے كہا ہے كہ اس ملك میں قومی سطح پر قرآنی مقابلوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويت روزنامہ "الرای" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كويت میں حفظ قرآنی مراكز كے سربراہ "ناصر الكندری" نے كہا ہے كہ ان مقابلوں میں شريك ہونے والے افراد كے لئے اندراج جاری ہے۔
انہوں نے كہا كہ یہ مقابلے دو شعبوں يعنی مردوں اور خواتين میں منعقد كیے جائیں گے۔
انہوں نے كہا كہ ان مقابلوں میں زيادہ تعداد میں شركت كے لئے میڈيا پر خصوصی كوريج دی جا رہی ہے۔
651059

نظرات بینندگان
captcha