كردستان میں حافظان و قاريان قرآن كا سيمينار

IQNA

كردستان میں حافظان و قاريان قرآن كا سيمينار

13:56 - September 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1991085
قرآنی سرگرمياں گروپ: كردستان میں حافظان و قاريان قرآن كا سيمينار۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كردستان ثقافت و ارشاد اسلامی كے انچارج "قباد ميمنت آبادی" نے سيمينار میں خطاب كرتے ہوئے كہ مذہبی مراكز ہی قرآنی سرگرمياں كے مراكز ہیں۔
انہوں نے كہا كہ صوبہ كردستان كی مساجد اور دوسرے مذہبی مراكز اپنی اپنی ذمہ داريوں كو نبھا رہے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ اس سيمينار كا مقصد جوانوں میں قرآنی تعليمات كو عام كرنے كے لئے ہے اس موقع پر صوبہ كردستان كے حفاظ كرام اور قاريان كرام بھی موجود تھے۔
جنہوں نے قرآنی آيات سے حاضرين كے قلوب كو بھی منور كيا ہے۔
651855

نظرات بینندگان
captcha