لرستان كی قرآنی شخصيات كی نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات

IQNA

لرستان كی قرآنی شخصيات كی نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات

14:59 - September 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1991109
قرآنی سرگرمياں گروپ: لرستان كی قرآنی شخصيات نے نمائندہ ولی فقیہ سے ملاقات كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق لرستان كی قرآنی شخصيات نے حسينیہ امام خمينی(رح) میں نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد احمد مير عمادی" سےملاقات كی ہے جس میں انہوں نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ مغربی ممالك كے وہ افراد جو قرآن سوزی كی باتیں كر رہے ہیں حقيقت میں وہ آپ كو آگ كا ايندھن بنا رہے ہیں۔
انہوں نے كہا كہ امريكہ كے ايك كليسا كی جانب سے قرآن سوزی كے واقعہ سے یہ عندیہ ملتا ہے كہ اسلام بڑی تيزی كے ساتھ مغربی ممالك اور امريكہ میں پھيل رہا ہے۔
انہوں نے مجيد كو تقوی و انسان سازی كی كتاب قرار ديتے ہوئے اس كے ساتھ تمسك كی تاكيد كی ہے۔
651860

نظرات بینندگان
captcha