بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فرانسيسی خبررساں ايجنسی "AFP" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكی اٹارنی جنرل نے فلوریڈا كے ايك كليسا كی جانب سے ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی ڈے كے طور پر منانے كی مذمت كی ہے اور اسے صلح و سلامتی كے خطرہ قرار ديا ہے۔
اس طرح امريكی وزارت خارجہ كے ترجمان "فلپ كراولی" نے بھی اس اقدام كو امريكہ كے بنيادی قوانين سے متصادم قرار ديا ہے۔
651363