امارات میں قرآن مجيد كے انگريزی و فرانسيسی ترجمہ كی تقريب رونمائی

IQNA

امارات میں قرآن مجيد كے انگريزی و فرانسيسی ترجمہ كی تقريب رونمائی

14:58 - September 09, 2010
خبر کا کوڈ: 1991111
بين الاقوامی گروپ: امارات كے شہر عجمان میں قرآن مجيد كے انگريزی و فرانسيسی ترجمہ كی تقريب رونمائی ہوتی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "wam" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس موقع پر عجمان كے حاكم "حمد بن راشد النعيمی" اور ولی عہد "عمار بن حمد النعيمی" بھی موجود تھے۔
حمد بن راشد نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ ان تراجم پر چار سال كا عرصہ لگا ہے اور قرآنی نشرواشاعت میں یہ اہم رول ادا كرے گا۔
انہوں نے مزيد كہا كہ قرآن مجيد كو دنيا كی مختلف زبانوں میں ترجمہ كرنے كی ضرورت ہے تاكہ اسلامی حقائق سے دنيا كو روشناس كر ديا جا سكے۔
651596

نظرات بینندگان
captcha