IQNA

15:14 - September 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1992865
قرآنی سرگرمياں گروپ: طرابلس كے ادارہ اوقاف كے تعاون سے شمالی لبنان میں ختم قرآن محفل كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس قرآنی محفل میں طرابلس كے مفتی شيخ مالك شعار نے اور دوسری اہم قرآنی شخصيات نے شركت كی ہے۔
طرابلس كے مفتی نے خطاب كرتے ہوئے كہا كہ مسلمانوں كو اتحاد و يگانگت كی ضرورت ہے كہ دشمنان اسلام كا سازشوں كو ناكام بنايا جا سكے۔
652535

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: