امريكہ میں ايك اور كليسا كی جانب سے قرآن سوزی كی دعوت

IQNA

امريكہ میں ايك اور كليسا كی جانب سے قرآن سوزی كی دعوت

14:58 - September 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1992871
بين الاقوامی گروپ: امريكی پادری ٹيری جونز كی جانب سے قرآن سوزی كے سلسلہ میں پسپائی اختيار كرنے كے بعد امريكہ كے ايك اور پادری نے قرآن سوزی كی دعوت دے دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قطر كے روزنامہ "الرایۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكی پادری ٹيرجونز كی جانب سے قرآن سوزی كی دعوت كو ملتوی كرنے كے بعد ايك امريكی پادری نے قرآن سوزی كی دعوت دے دی ہے۔
اس جدیہ كليسا نے كہا ہے كہ وہ قرآن نسخہ جات كو آگ لگائے گا۔
موصولہ رپورٹ كے مطابق ۱۱ ستمبر كو امريكہ كے مختلف شہروں میں قرآن سوزی كے واقعات سامنے آتے ہیں۔
امريكی شہريوں نے قرآن سوزی كے مناظر كو فلما كر انٹرنیٹ پر نشر كيا ہے۔
واضح رہے كہ امريكی پوليس نے اس سلسلہ میں كسی قسم كا كوئی اقوام نہیں كيا ہے بلكہ شر پسندوں كو تحفظ فراہم كيا ہے۔
652639

نظرات بینندگان
captcha