لبنان میں "قدس نبض الحياۃ" كے عنوان سے شعری محفل كا انعقاد

IQNA

لبنان میں "قدس نبض الحياۃ" كے عنوان سے شعری محفل كا انعقاد

15:06 - September 13, 2010
خبر کا کوڈ: 1992874
ثقافت و آرٹ گروپ: لبنان میں ايرانی قونصل خانہ كے تعاون سے"قدس نبض الحياۃ" كے عنوان سے ايك محفل شعر كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق اس محفل میں مختلف شعراء جناب حجۃ الاسلام فعل، احمد قبلان، فلسطينی شاعر و اديب حمزہ بشتاوی وغيرہ نے شركت كی ہے۔
شعراء نے قدس كی حمايت میں مختلف قصائد پڑھے ہیں۔ اس محفل كا انعقاد فلسطين كے نامہ نگاروں كی انجمن نے كيا تھا۔
652439

نظرات بینندگان
captcha