بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق مشرقی آذربائيجان كے شعبہ سپورٹس نے ايك بيان میں قرآن مجيد كی توہين كی شدت كے ساتھ مذمت كی ہے اور امريكہ پر زور ديا گيا ہے وہ شرپسند عناصر كو كيفر كردار تك پہنچائے۔
بيان میں مزيد آيا ہے كہ قرآن مجيد ايسی كتاب ہے جس كی حفاظت خود خداوند عالم نے لے ركھی ہے اسے دنيا كا كوئی بھی شيطان محو نہیں كر سكتا۔
654721