برطانیہ میں "اسلامی مالياتی معلومات" كے عنوان سے تيسرے سيمينار كا انعقاد

IQNA

برطانیہ میں "اسلامی مالياتی معلومات" كے عنوان سے تيسرے سيمينار كا انعقاد

18:16 - September 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1995250
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے دارالحكومت لندن میں "تيسرے اسلامی مالياتی معلومات" كے سيمينار كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "alriadh" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ سيمينار فنانشل ٹائمز كی ہمت اور "hs bc amna" انسٹیٹيوٹ كے تعاون سے مقصد كيا جا رہا ہے۔
جس میں بہت سارے ماہرين شركت كریں گے۔
واضح رہے كہ اس سيمينار میں بہت سارے اسلامی موضوعات پر بحث كی جائے گی۔
655498

نظرات بینندگان
captcha