"مكہ كی زيبائی كے لئے اسلامی آرٹ" كے مقابلوں كے ممتازين كا اعلان

IQNA

"مكہ كی زيبائی كے لئے اسلامی آرٹ" كے مقابلوں كے ممتازين كا اعلان

18:15 - September 16, 2010
خبر کا کوڈ: 1995251
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب میں "مكہ كی زيبائی كے لئے اسلامی آرٹ" كے عنوان سے منعقد ہونے والے مقابلوں كےممتاز كا اعلان كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "Saudi Gazette" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس مقابلہ میں ۲۲ ممالك كے ۳۰۶ ماہرين نے شركت كی ہے جن میں ممتاز افراد كے اسماء كا اعلان كيا جائے گا۔
واضح رہے كہ ان مقابلوں میں ايران، قطر،عراق، مراكش، الجزائر، پاكستان، تركی، سعودی عرب، لبنان، اردن، فلسطين، شام، مصر، موريتانیہ، صومالیہ، سوڈان، ملائيشيا، چين، ہندوستان، اٹلی اور امريكہ كے ماہرين نے شركت كی ہے۔
655356
نظرات بینندگان
captcha