بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "القدس العربی" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كہ مسيحی عالم "صباح ميخائيل" نے قرآن سوزی كے واقعہ كی شدی مذمت كی ہے۔
عراق كے ايك اور پادری "تانيا جلال" نے كہا ہے كہ امريكہ میں ہونے واقعہ كا آئين مسيحت كے ساتھ كوئی تعلق نہیں ہے۔
اس طرح ايك اور پادری "ويليم جارج" نے كہا ہے كہ ۱۱ ستمبر كے واقعات كو مسلمانوں كے ساتھ منسلك كيا جا رہا ہے جن كا اسلام و مسلمانوں كے ساتھ كوئی تعلق نہیں ہے۔
656864