بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی "leparisien" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ فرانس كے شہر مولوز كے سينكڑوں مسلمانوں نے قرآن مجيد كی توہين پر احتجاج كيا ہے۔
مسلمان جوانوں نے قرآن مجيد كے حق میں نعرہ بازی كی اور امريكی پادری كو واقعی سزا دينے كا مطالبہ كيا ہے۔
واضح رہے كہ امريكی پادری ٹيری جونز نے ۱۱ ستمبر كو قرآن سوزی ڈے كے طور پر منانے كا اعلان كيا تھا جس پر بعض امريكی شرپسندوں نے قرآن مجيد كی توہين كی تھی۔
657925