بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق نے كويت كی اخبار "الانباء" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے كويت كی وزارت اوقاف كے تعاون سے منعقد كیے جا رہے جن میں جوان مرد و عورتیں شركت كریں گی۔
انہوں نے كہا كہ ان مقابلوں كا مقصد جوان نسل میں قرآنی تعليمات كو فروغ دينا ہے یہ مقابلے كويت كے علاقہ "عبداللہ المبارك" كی مسجد "الزبن" میں منعقد كیے جائیں گے۔
657754