قطر میں خواتين كے لئے تعليمی كورس كا افتتاح

IQNA

قطر میں خواتين كے لئے تعليمی كورس كا افتتاح

11:01 - September 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1998354
بين الاقوامی گروپ: قطر میں خواتين كی تعليم و تربيت كے لئے ايك تعليمی كورس كا افتتاح كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے فطر كے روزنامہ "الشرق" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ قطر میں خواتين كی تعليم و تربيت كے لئے ايك تعليمی كورس كا انعقاد كيا گيا ہے تاكہ خواتين كو قرآنی مفہوم سے زيادہ سے زيادہ آگاہ كيا جا سكے۔
اس تعليمی كورس كا اہتمام قطر كے علمی انسٹیٹيوٹ "راف" نے كہا ہے۔
657774
نظرات بینندگان
captcha