قرآن مجيد كے احكام پر عمل پيرا نہ ہونا، قرآن سوزی سے بدتر مصيبت ہے: محمودی عاشور

IQNA

قرآن مجيد كے احكام پر عمل پيرا نہ ہونا، قرآن سوزی سے بدتر مصيبت ہے: محمودی عاشور

14:38 - September 21, 2010
خبر کا کوڈ: 1998687
بين الاقوامی گروپ: جامعۃ الازہر كے سابق نائب سربراہ اور نامور استاد محمود عاشور نے كہا ہے كہ مسلمانوں كی جانب سے قرآن مجيد پر عمل پيرا ہونا قرآن سوزی سے بدتر مصيبت ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی ادارہ "اباء" كے حوالے سے مصر كی نامور شخصيت محمود عاشور نے كہا ہے كہ مسلمانوں كو چاہیے كہ وہ قرآنی تعليمات پر مكمل طور پر عمل كریں۔
انہوں نے كہا كہ قرآن سوزی كا مقصد مسلمانوں كے جذبات كو برانگيخۃ كرتا ہے تاكہ انہیں دہشت گرد كے طور پر گردانا جائے۔
انہوں نے كہا كہ قرآن مجيد مكمل ضابطہ حيات ہے لہذا اس پر عمل پيرا ہونا ضروری ہے۔
658803

نظرات بینندگان
captcha