بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارہ 'haberturk " كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس اسكيم پر عمل در آمد تركی كے ادارہ سيرو سياحت نے كہا ہے كہ مسلمان و مسيحی اس پارك میں عبادت بجا لانے كے بعد باہمی تبادلہ خيال بھی كر سكتے ہیں۔
پارك اعتقادات مسجد زين العابدين اور كليسا يعقوب كے مابين واقع ہے اور اس سے مسلمان و مسيح مشتركہ طور پر استفادہ كریں گے۔
659665