بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "Daily Times" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ نامور پاكستانی خطاط "محمد الہی بوخش موتی" اس وركشاپ كے انچارج ہیں۔
موتی نے شركت كرنے والوں كو خطاطی كی تعليم دی ہے اور ساتھ ہی اسلامی و آرٹ پرليكچر بھی ديا ہے۔
660627