تيونس میں اسلامی ممالك كے ماحوليات كے وزاراء كی نشست كا اہتمام

IQNA

تيونس میں اسلامی ممالك كے ماحوليات كے وزاراء كی نشست كا اہتمام

14:13 - September 25, 2010
خبر کا کوڈ: 2000847
ثقافتی گروپ: تيونس میں ۱۵ اكتوبر كو اسلامی ممالك كے ماحوليات كے وزارء كی چوتھی نشست منعقد ہو رہی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "دارالحياۃ" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آيسسكو، سعودی عرب كے ماحولياتی سنٹر كی كوششوں، oic كے ركن ۵۷ ممالك كے ماحوليات وزراء اور ماحوليات كے ميدان میں ۳۰ سے زائد بين الاقوامی اسلامی آرگنائزيشنز كے عہديدار اس نشست میں شركت كرتے ہوئے عالم اسلام میں ماحوليات سے مربوط مسائل كے بارے میں بحث وگفتگو كریں گے۔
661599

نظرات بینندگان
captcha