سعودی عرب كے حوزہ علمیہ "الامام القائم(عج)" كے نئے تعليمی سال كا آغاز

IQNA

سعودی عرب كے حوزہ علمیہ "الامام القائم(عج)" كے نئے تعليمی سال كا آغاز

14:13 - September 25, 2010
خبر کا کوڈ: 2000848
ثقافتی گروپ: سعودی عرب كے شيعہ نشين شہر "العوامیہ" كے حوزہ علمیہ "الامام القائم(عج) كے نئے تعليمی سال كا آغاز۲۵ ستمبر كو ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے راصد نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس حوزہ علمیہ میں، قرآن كريم میں تدبر، نہج البلاغہ، اسلامی ثقافت، اخلاق، اسلامی عقائد اور اسلامی احكام كی تعليم دی جاتی ہے۔
حوزہ علمیہ الامام قائم (عج) نے اپنے بيانیے میں كہا ہے كہ اس دينی سنٹر كی كلاسیں ہر ہفتے ، ہفتہ، اتوار، سوموار اور منگل كے ايام میں ہوا كریں گی۔
661911

نظرات بینندگان
captcha