بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق سری ليون میں منعقد ہونے والی اس تعليمی وركشاپ میں اس ملك كے شمالی صوبے كے سكولوں كے ۴۰ سے زائدہ اساتذہ كو اسلامی معارف كی تعليم دی جائے گی۔
سری ليون كے بعض علمی، ثقافتی اور سركاری شخصيات اس تعليمی كورس كی افتتاحی تقريب میں شركت كرتے ہوئے خطاب كریں گے۔
661793