ماسكو كے اسلامی ثقافتی سنٹر كی سرگرمياں ملتوی

IQNA

ماسكو كے اسلامی ثقافتی سنٹر كی سرگرمياں ملتوی

14:35 - September 26, 2010
خبر کا کوڈ: 2001692
ثقافتی گروپ: روس كے وزارت قانون كے حكم اور بعض ادارہ مشكلات كی بنا پر ماسكو كے اسلامی ثقافتی سنٹر كی سرگرميوں كو ملتوی كر ديا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے DUNYABULTENI كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كی وزارت قانون نے بعض ادارہ اور فنانشل مشكلات كے پيش نظر ماسكو كے اسلامی ثقافتی سنٹر كی سرگرميوں كو متوقف كر ديا ہے۔
روس كے مفتی اعظم "راويل غين الدين" نے حكومت كے اس فيصلے پر بيان ديتے ہوئے كہا كہ مسلمانوں كو پريشان ہونے كی ضرورت نہیں ہے اور یہ سنٹر اپنے بعض نقائص كو دور كرنے اور بعض اداری مراحل كو طے كرنے كے بعد دوبارہ اپنی سرگرميوں كا آغاز كر دے گا۔
661946

نظرات بینندگان
captcha