نيويارك كے شہر كالنی میں اسلامی سنٹر كا افتتاح

IQNA

نيويارك كے شہر كالنی میں اسلامی سنٹر كا افتتاح

14:41 - September 27, 2010
خبر کا کوڈ: 2002456
ثقافتی گروپ: نيويارك كے شہر كالنی میں ۲۵ ستمبر كو ايك اسلامی سنٹر كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "timesunion" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آلبانی كيتھولك كليسا كے پادری "ھاوارڈ ھالبرڈ" پادری "يل تنكو" اور اسلامی سنٹر كيپٹل ڈسٹريكٹ كے اراكين اور علاقے كے ديگر سياسی حكام نے اس اسلامی سنٹر كی افتتاحی تقريب میں شركت كی ہے۔
ھابرڈ نے اس سنتر كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتے ہوئے امريكہ میں حال ہی میں اسلام مخالف واقعات اور "ھاوسن" شہر كی مسجد كی بے حرمتی پر افسوس كا اظہار كيا ہے۔
663160

نظرات بینندگان
captcha