بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بعلبك كے اسلامی سنٹر كے ہال میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں قرآنی ثقافتی مقابلے میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو نفيس انعامات سے نوازا گيا ہے۔
اسلامی خيراتی جمعيت كے ايك عہديدار حسن الشل نے اس پروگرام سے اپنے خطاب كے دوران ان قرآنی مقابلوں كو منعقد كرنے والے كا شكریہ ادا كيا ہے۔
662810