لبنان كے شہر بعلبك كے قرآنی ثقافتی مقابلے میں منتخب افراد كی قدردانی

IQNA

لبنان كے شہر بعلبك كے قرآنی ثقافتی مقابلے میں منتخب افراد كی قدردانی

14:40 - September 27, 2010
خبر کا کوڈ: 2002462
قرآنی سرگرمياں گروپ: لبنان كے شہر بعلبك كی اسلامی خيراتی جمعيت كی كوششوں سے ۲۵ ستمبر كو ايك پروگرام كے دوران "رمضان" نامی قرآنی ثقافتی مقابلے میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كی قدردانی كی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بعلبك كے اسلامی سنٹر كے ہال میں منعقد ہونے والے اس پروگرام میں قرآنی ثقافتی مقابلے میں نماياں پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو نفيس انعامات سے نوازا گيا ہے۔
اسلامی خيراتی جمعيت كے ايك عہديدار حسن الشل نے اس پروگرام سے اپنے خطاب كے دوران ان قرآنی مقابلوں كو منعقد كرنے والے كا شكریہ ادا كيا ہے۔
662810

نظرات بینندگان
captcha