بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الانباء" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۵ ستمبر كو كويت كے علاقے المبارك كی "الزبن" مسجد میں ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب منعقد ہوئی ہے۔
كويت كے ادارہ جوان اور ورزش كی تخصصی سرگرميوں كے سربراہ "يوسف السعيدی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ خواتين و حضرات كے درميان منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد حفظ قرآن كريم كے لئے جوانوں كو آمادہ كرنا ہے۔
663602