سولہویں قرآنی مقابلوں میں كويتی جوانوں كی بھرپور شركت

IQNA

سولہویں قرآنی مقابلوں میں كويتی جوانوں كی بھرپور شركت

14:21 - September 28, 2010
خبر کا کوڈ: 2003201
قرآنی سرگرمياں گروپ: كويت كے وزارت اوقاف كے محكمہ امور قرآن كريم كے تعاون اور ادارہ جوان اور ورزش كی كوششوں سے اس ملك میں سولہویں قومی قرآنی مقابلے منعقد ہو رہے ہیں جن میں ۲۴۰۰ جوانوں نے حصہ لياہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی روزنامہ "الانباء" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۵ ستمبر كو كويت كے علاقے المبارك كی "الزبن" مسجد میں ان مقابلوں كی افتتاحی تقريب منعقد ہوئی ہے۔
كويت كے ادارہ جوان اور ورزش كی تخصصی سرگرميوں كے سربراہ "يوسف السعيدی" نے اس بارے میں كہا ہے كہ خواتين و حضرات كے درميان منعقد ہونے والے ان مقابلوں كا مقصد حفظ قرآن كريم كے لئے جوانوں كو آمادہ كرنا ہے۔
663602

نظرات بینندگان
captcha