بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے 'arabic.business.maktob" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۱۲ سے ۱۶ ستمبر تك منعقد ہونے والے اس سيمينار كا مقصد نظريات اور اہداف كے درميان اتحاد و وحدت ايجاد كرنا ہے۔
مكہ مكرمہ كی ام القری كی كوششوں اور سعودی عرب كی وزارت تجارت و صنعت، سيروسياحت كی اعلی كونسل اسلامی ترقياتی بينك اور oic كے تعاون سے یہ سيمينار منعقد ہو گا۔
663897