بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق باكو میں ايرانی كلچرل سنٹر كے توسط سے آذری زبان میں بروشر كو شائع كيا گيا ہے۔
آذربائيجان میں ايرانی كلچرل سنٹر نے كہا ہے كہ اس ثقافتی اقدام كا مقصد امريكہ میں اس شيطانی اور پليد اقدام سے لوگوں كو آگاہ كرنا اور قرآن كريم كی اہميت اور عظمت كو اجاگر كرنا ہے۔
664843