بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "prlog" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمائش كے انعقاد كا مقصد حلال مصنوعات كا تعارف اور حلال مصنوعات كی پروڈكشن كرنے والوں كی سرگرميوں كے فروغ كے لئے مناسبت اقدامات كرنا ہے۔
مختلف ممالك كے مسلمان علماء پر مشتمل برطانیہ كی حلال مصنوعات كی نگران كمیٹی "HMC" كہ جو ۲۰۰۳ء میں ہوتی تھی اس نمائش كے انعقاد كی عہديدار ہے۔
665559