بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے ويانا كے امام علی(ع) اسلامی سنٹر كے تعلقات عامہ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۵ اكتوبر كو اس سنٹر میں یہ پروگرام منعقد ہو گا۔
اس امام جعفرصادق(ع) كے شيعہ اس پروگرام میں شركت كرتے ہوئے مختلف پروگرام منعقد كریں گے۔
666947