كربلا كے قراء كا قم كے حضرت رقیہ(س) نامی قرآنی سنٹر كا وزٹ

IQNA

كربلا كے قراء كا قم كے حضرت رقیہ(س) نامی قرآنی سنٹر كا وزٹ

14:27 - October 02, 2010
خبر کا کوڈ: 2005468
قرآنی سرگرمياں گروپ: آستان مقدس امام حسين(ع) اور حضرت عباس(ع) كے قراء كے ايك وفد نے قم كے حضرت رقیہ(س) قرآنی سنٹر كا وزٹ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "Ruqayah. Net" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ كربلا كے قاريوں كے اس قرآنی سرگرميوں اور پروگراموں كے حوالے سے تبادلہ خيال كيا ہے۔
حضرت رقیہ(س) قرآنی سنٹر نے اس وفد كے درميان اپنی تيار كردہ قرآنی اشياء كو تقسيم كيا ہے۔
666515

نظرات بینندگان
captcha