بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے قرآنی خبررساں ايجنسی "مزن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس سنٹر میں خواتين كے لئے آيات قرآن كريم كے فہم اور قرآن كريم كی مختصر سورتوں كی تفسير كا كورس منعقد كيا جا رہا ہے۔
اسی طرح سیھات شہر كے بيت القرآن سنٹر بچوں سے مخصوص "رياض القرآن" نامی قرآنی كورس منعقد كر رہا ہے كہ جس كے آخر میں شركاء كو قرآنی علوم كا ڈپلومہ عطا كيا جائے گا۔
666614