بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "WAM" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس كتاب میں اسلام كی خصوصيات كا تجزیہ و تحليل كيا گيا ہے۔
اس كتاب میں علم و دانش كے ميدان میں اور مختلف ملتوں بالخصوص يورپی ملت كے جديد دنيا میں تبديل ہونے میں اسلام كے گہرے اثرات كا جائزہ ليا گيا ہے۔
اس طرح كتاب میں قرون وسطے میں عالم اسلام میں موسيقی، طب اور ہسپتالوں كے ہونے اور يورپ كے سخت حالات كو بھی تحرير كيا گيا ہے۔
666919