ہندوستان میں "شيخ علی ہجويری كی زندگی اور خدمات" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

ہندوستان میں "شيخ علی ہجويری كی زندگی اور خدمات" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

15:15 - October 03, 2010
خبر کا کوڈ: 2006008
ثقافتی گروپ: ہندوستان كی قومی اسلامی يونيورسٹی كی كوششوں سے ۵ دسمبر سے ۷ دسمبر تك "شيخ علی ہجويری كی زندگی اور ان كی خدمات" كے عنوان پر ايك سيمينار منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار میں شركت كرنے كا شوق ركھنے والے افراد آئندہ دس دنوں تك اپنے مضامين كے خلاصوں كو اس سيمينار كو منعقد كرنے والے عہديداروں كے لئے ارسال كر سكتے ہیں۔
كہا جاتا ہے كہ علی بن عثمان بن علی جلابی ہجويری غزنوی كا لقب داتا گنج بخش ہے جو پانچویں صدی ہجری كے عرفاء میں سے ہیں اور ان كی گرانقدر كتاب كا نام "كشف المحجوب" ہے۔
667209

نظرات بینندگان
captcha