ہرات میں "سلام فلسطين" كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

IQNA

ہرات میں "سلام فلسطين" كے موضوع پر نمائش كا انعقاد

13:35 - October 07, 2010
خبر کا کوڈ: 2008228
ثقافتی گروپ: ہرات میں ايرانی كلچر سنٹر كے نمائندے "محمد علی رضوانی نژاد" كے توسط سے اور شہيد "محمد الدورہ" كی شہادت كی مناسبت اور فلسطينی بچوں كے ساتھ ہمدردی كا ہفتہ كی مناسبت سے "سلام فلسطين" كےموضوع پر ايك نمائش كا افتتاح ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" شعبہ اسلامی ثقافت و روابط آرگنائزيشن كی رپورٹ كے مطابق مختلف سكولوں سے اكٹھے كیے جانے والے ايك سو سے زائد فن پاروں كو اس نمائش میں ركھا گيا ہے۔
ہرات كے مختلف سكولوں كے طلباء نے اپنی اپنی پينٹنگز میں فلسطينی عوام پر اسرائيلی افواج كے حملے پتھر كی جنگ، صہيونزم كے خلاف جنگی محاذ پر والدين كے ہمراہ بچوں كی شركت اور اسی طرح قدس كے اہداف سے فلسطينی عوام كا دفاع جيسے موضوعات كی منظر كشی كی ہے۔
669510

نظرات بینندگان
captcha