بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے isesco كی سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سنيگال كے صدر "عبداللہ واد" كی صدارت میں یہ نشست منعقد ہو رہی ہے۔
اس نشست میں عالم اسلام كی مشكلات اور مسائل كاجائزہ لينے كے علاوہ ۲۰۱۱ء میں مسلمان دانشوروں كی نشست كے وقت اور مقام اور اس سيمينار كے انعقاد كے لئے ضروری وسائل كےمہيا كرنے كے بارے میں بحث و گفتگو كی جائے گی۔
آيسسكو كےخارجہ تعلقات كے سربراہ "محمد الغماری" اس اسلامی آرگنائزيشن كے نمائندے كی حيثيت سے اس ابتدائی نشست میں شركت كریں گے۔
670419