بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "راصد" نيوز چينل كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سعودی عرب كے صوبہ قطيف كے شہر "الربيعیہ" كی "العباس" نے مسجد میں نماز مغربين كے بعد منعقد ہوا ہے جس میں علاقے كے شيعہ علماء اور شيعہ عوام نے شركت كی ہے۔
اس سيمينار میں حضرت امام خمينی(رح) كی سيرت، شخصيت اور ان كی انقلابی تحريك كے بارے میں تقارير كی گئی ہیں۔
670551