بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "BEYTOLZAHRA-PARIS" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ پيرس كے بيت الزہراء(س) میں منعقد ہونے والے اس جشن میں فرانس میں مقيم ايرانی لوگ اور طلباء اور پيرس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے اداروں كے اراكين شركت كریں گے۔
نماز مغربين كے بعد شروع ہونے والے اس جشن میں مسلمان علماء امام رضا(ع) كی بابركت زندگی اور آپ كی شخصيت كے بارے میں تقرير كریں گے۔
673493