دمشق میں صہيونی مظالم كےموضوع پر ناروے كے ماہر آرٹ كے فن پاروں كی نمائش

IQNA

دمشق میں صہيونی مظالم كےموضوع پر ناروے كے ماہر آرٹ كے فن پاروں كی نمائش

12:49 - October 14, 2010
خبر کا کوڈ: 2012678
ثقافتی گروپ: دمشق میں ۱۴ اكتوبر كو ناروے كے ايك آرٹ كے توسط سے "سرزمين مقدس" كے عنوان پر ايك تصويری نمائش لگائی گئی ہے جس كا مقصد ملت فلسطين پر صہيونی حكومت كے مظالم كو دكھانا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سوریہ نے اس ملك كی سركاری خبررساں ايجنسی "سانا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دمشق میں فرانسيسی كلچرل سنٹر میں یہ نمائش لگائی جا رہی ہے۔
سوریہ میں ناروے كے سفارتخانے كے تعاون سے لگائی جانے والی اس نمائش میں ناروے كے ماہر آرٹ "ماكن گلواگ" كے فلسطين كے موضوع پر مبنی فن پاروں كو پيش كيا جا رہا ہے۔
اس نمائش كی تصويروں میں فلسطينی شہريوں پرہونے والے مظالم كی منظر كشی كی گئی ہے۔
673959

نظرات بینندگان
captcha