فرانس میں 'اسلامی اور عربی علوم" كے موضوع پر مقابلے كا انعقاد

IQNA

فرانس میں 'اسلامی اور عربی علوم" كے موضوع پر مقابلے كا انعقاد

12:49 - October 14, 2010
خبر کا کوڈ: 2012680
ثقافتی گروپ: فرانس میں انجمن "سلام شاٹ" (salamchatou) كی كوششوں سے "اسلامی اور عربی علوم" كے موضوع پر ايك انٹرنیٹ مقابلہ منعقد ہو رہا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے salamchatou كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ يونيسكو كی طرف سے منعقد ہونے والے اس انٹرنیٹ مقابلے كا مقصد تاريخ كے لئے مطالعہ كے لئے مسلمانوں كو جلب كرنا ہے۔
اس مقابلے میں ۷ سے ۱۰ سال كے، ۱۰ سے ۱۳ سال كے بچوں اور ۱۳ سال سے زيادہ عمر كے افراد كے خصوصی سوالات پيش كیے گئے ہیں لہذا مقابلہ میں حصہ لينے كا شوق ركھنے والے افراد مندرجہ ذيل سائٹ كيطرف رجوع كر سكتے ہیں۔
http://salamchatou.com اس مقابلے میں حصہ لينے والے افراد ۱۰ نومبر تك اپنے جوابات كو اس ايميل پر ارسال كر سكتے ہیں۔
science@salamchatu.com
674445

نظرات بینندگان
captcha